محرم میں سکیورٹی کے حوالے سے ڈی آفس راولپنڈی میں اجلاس

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسان طارق کی زیر صدارت محرم الحرام میں سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
جس میں میونسپل کارپوریشن کے حکام کو شہر میں امام بارگاہ کرنل مقبول،حفاظت علی شاہ،قدیمی امام بارگاہ،سائیں صادق والی امام بارگاہ اور شاہ جن چراغ کے ارد گرد کے علاقوں میں نالوں کی صفائی،مین ہول کور کرنے اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے ہدایات دی گئیں ۔