اقتصادی ترقی بے معنی اگر عوام کا معیارِ زندگی بہتر نہ ہو سکے، آصفہ بھٹو

اقتصادی ترقی بے معنی اگر عوام کا  معیارِ زندگی بہتر نہ ہو سکے، آصفہ بھٹو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) خاتونِ اول آصفہ بھٹو نے کہا کہ اقتصادی ترقی بے معنی ہے اگر وہ عوام کی عزتِ نفس اور ۔۔

 معیارِ زندگی کو بہتر نہ بنا سکے۔جی ڈی پی کے نمبرز بے وقعت ہیں جب ہمارے 40فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہوں اور 2کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہوں۔فارن ریزرو کی بات بے فائدہ ہے جب عوام کیلئے دال اور روٹی خریدنا ممکن نہ ہو۔ بجٹ عوام دوست، وفاق دوست اور خواتین دوست ہونا چاہیے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں