ایم ڈی کیٹ امتحان کیلئے 5 اکتوبر کی تاریخ مقرر

 ایم ڈی کیٹ امتحان کیلئے  5 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نجی و سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلہ کے ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے 5 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی ہے ، وفاقی و صوبائی میڈیکل یونیورسٹیاں ایم ڈی کیٹ امتحان لیں گی۔

 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نجی و سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلہ کے ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے 5 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی ہے ، وفاقی و صوبائی میڈیکل یونیورسٹیاں ایم ڈی کیٹ امتحان لیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں