کہوٹہ، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری زیر حراست
راولپنڈی(خبرنگار)کہوٹہ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔
کہوٹہ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔ اشتہاری نے مارچ 2024 میں معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے شہری کو زخمی کر دیا تھا۔