کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کیخلاف آ پریشن،4ٹرک سامان ضبط

کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کیخلاف آ پریشن،4ٹرک سامان ضبط

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار ) نئے تعینات ہونے والے سی ای او کنٹونمنٹ بور ڈکے چارج سنبھالنے کے ساتھ ہی بورڈ کا شعبہ انسداد تجاوزات بھی متحرک ہوگیا۔۔۔

گزشتہ روز شعبہ انفورسمنٹ کے عملے نے راولپنڈی کینٹ کے مختلف علاقوں پشاور روڈ، نصیرآباد، مصریال روڈ، ٹینچ بھاٹہ، ڈھوک سیداں روڈ، گرجا روڈ، برف خانہ روڈ ، 22 نمبر چونگی اور مین صدر بازار کے مختلف علاقوں چھوٹا بازار اور احاطہ مٹھو خان میں کارروائی کی جسکے دوران 4 ٹرک سامان ضبط کرلیا گیا ،یہ کارروائی ایڈیشنل ایگزیکٹو آ فیسر ارشد خان کی زیر نگرانی کی گئی ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...