این ایچ اے کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد
اسلام آباد (دنیا رپورٹ )وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی خصوصی ہدایات پر\\\"عشرہ رحمت العالمین\\\"کے سلسلہ میں وزارت مواصلات این ایچ اے ہیڈ کوارٹرز کے آڈیٹوریم میں محفل میلاد النبی کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں وزار ت مواصلات کی جانب سے دلیلہ کرن شکیل چیف فنانشل اینڈ آڈٹ آفیسر، فاخرہ اکرم جبکہ ادارہ منہاج القرآن کی طرف سے اقرائعمر،محترمہ راحت، عائشہ ملک نے خصوصی شرکت کی ۔