تاجک وفد کا دورہ سی ڈی اے چیئرمین سے ملاقات

تاجک وفد کا دورہ سی ڈی اے  چیئرمین سے ملاقات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تاجکستان کے لینڈ سکیپنگ اور ہارٹیکلچر ماہرین پر مشتمل وفد کی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز آمد پر چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام محمد علی رندھاوا نے سینئر افسران کے ہمراہ تاجک وفد کا خیر مقدم کیا۔

تاجک وفد نے اسلام آباد میں کی جانے والی ماحول دوست شجرکاری اور پھولوں سے کی گئی لینڈ سکیپنگ کے حوالے سے آگاہ کیا۔ تاجک ماہرین نے سی ڈی اے حکام کو تاجکستان میں پودوں کی کاشت اور شجرکاری کے حوالے سے اپنے قیمتی تجربات سے آگاہ کیا۔تاجک وفد نے اسلام آباد کے مختلف پارکس اور گرین ایریاز کا دورہ کیا اور شہر کے خوبصورت اور سرسبز و شاداب پارکس کی تعریف کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...