جائیکا اور حکومت پنجاب کی ماں اور نوزائیدہ کی صحت کیلئے مشترکہ کاوشیں
اسلام آباد(دنیا رپورٹ)جائیکا نے حکومت پنجاب کے تعاون سے اپنے فلیگ شپ منصوبے پنجاب میں ماں اور نوزائیدہ کی صحت بہتر بنانے کا منصوبہ میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔۔۔
یہ منصوبہ دسمبر 2021 میں شروع کیا گیا تھا ۔منصوبے کے تحت 57 میڈیکل آفیسرز، 226 اسکلڈ برتھ اٹینڈنٹس (ایل ایچ ویز/مڈوائیوز)، 249 لیڈی ہیلتھ سپروائزرز، 1108 لیڈی ہیلتھ ورکرز، 85 ڈسٹرکٹ سپروائزرز اور 9ڈیٹا اینالسٹس کو تربیت فراہم کی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments