مسائل کا حل قرآن و سنتؐ کی پیروی میں ہے، سعید حسین القادری

مسائل کا حل قرآن و سنتؐ کی  پیروی میں ہے، سعید حسین القادری

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) پیر سعید حسین القادری نے کہا ہے کہ ہمارے مسائل کا حل قرآن و سنتؐ کی پیروی میں ہے، امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔۔

 غزہ کے حالات پر ہر آنکھ غمزدہ اور آبیدہ ہے۔ قوم کو عشق مصطفی پیدا کرکے معاشرتی برائیوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ شب دربار عالیہ قادریہ چشتیہ کریمیہ رحمت آباد شریف ڈاک اسماعیل خیل میں گیارہویں شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں