بجلی پول سے ٹکرانے والے ٹرالر میں کرنٹ آجانے سے کنڈکٹر جاں بحق

 بجلی پول سے ٹکرانے والے ٹرالر میں  کرنٹ آجانے سے کنڈکٹر جاں بحق

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) رسالپور بارہ بانڈہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں ٹرالر بجلی کے پول سے ٹکرا گیا، اس دوران ٹرالر میں کرنٹ آجانے سے کنڈ کٹر حارث جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔

رسالپور بارہ بانڈہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں ٹرالر بجلی کے پول سے ٹکرا گیا، اس دوران ٹرالر میں کرنٹ آجانے سے کنڈ کٹر حارث جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں