چودھری اظہر محمود مرکزی چیئرمین انجمن تاجران ٹینچ بھاٹہ منتخب
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) چودھری اظہر محمود کومتفقہ طور پر مرکزی چیئرمین انجمن تاجران ٹینچ بھاٹہ اور چودھری ناصر نمبردار کو وائس چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔
نومنتخب چیئرمین اظہر جاوید نے کہا کہ تاجروں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر مشکل گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہ کر انکے مسائل حل کرائینگے۔