وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی کا پی این اے سی کا دورہ

وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی  کا پی این اے سی کا دورہ

اسلام آباد (دنیا رپورٹ)وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے سیکرٹری شاہد اقبال بلوچ نے پاکستان نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل PNACعتیق الرحمٰن میمن نے کونسل کی سرگرمیوں، کامیابیوں اور ملک کے کوالٹی انفراسٹرکچر میں اس کے کلیدی کردار پر بریفنگ دی۔

وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے سیکرٹری شاہد اقبال بلوچ نے پاکستان نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل PNACعتیق الرحمٰن میمن نے کونسل کی سرگرمیوں، کامیابیوں اور ملک کے کوالٹی انفراسٹرکچر میں اس کے کلیدی کردار پر بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں