کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کا کانووکیشن ،طلبہ میں ڈگریاں ،میڈلز تقسیم

 کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کا  کانووکیشن ،طلبہ میں ڈگریاں ،میڈلز تقسیم

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کا سالانہ کانووکیشن کھانا پکانے کے فنون، بیکنگ اور پیسٹری، مہمان نوازی سمیت مختلف شعبوں سے تین سو سے زائد گریجویٹ۔۔۔

 ٹریول اینڈ ٹورز اور فوڈ سیفٹی اینڈ نیوٹریشن نے ڈگریاں اور سر ٹیفکیٹ وصول کیے۔ کامیاب طلبا ء کو صدارتی ایوارڈز اور ہائی اچیورز ٹائٹلز سے نوازا گیا، پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو ان کی شاندار تعلیمی کارکردگی پر شیلڈز/میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں