آر ڈی اے کا آپریشن ،غیر قانونی تعمیرات ،ایک گھر مسمار

آر ڈی اے کا آپریشن ،غیر قانونی تعمیرات ،ایک گھر مسمار

کارروائی ڈیفنس روڈ اور نجی ہاؤسنگ سکیم میں کی گئی ،بھاری مشینری کا استعمال

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے ڈیفنس روڈ اور اٹامک انرجی ہاؤسنگ سکیم میں آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا ، ایک گھر کو سر بمہر کیا۔ کمرشلائزیشن چارجز کی عدم ادائیگی پر غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ،پراپرٹی مالکان نے تعمیرات کے لیے درکار منظوریوں اوراین او سی حاصل کئے بغیر ریگولیشنز کی خلاف ورزی کی تھی ،بھاری مشینری کا استعمال بھی کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں