4منشیات فروش گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ترنول پولیس نے 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 6کلو منشیات برآمد کرلی۔
ترنول پولیس نے 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 6کلو منشیات برآمد کرلی۔