طارق محبوب نے بطورایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی چارج سنبھال لیا
راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
انہوں نے پولیس ہیڈکوارٹرز میں یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہدا کے درجات میں بلندی کیلئے دعا کی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے