اٹک پولیس کی جنڈ میں موک ایکسرسائز

    اٹک پولیس کی جنڈ میں موک ایکسرسائز

اٹک (اے پی پی) ڈی پی او موارہن خان کی ہدایات پر ایس پی انویسٹی گیشن کی زیرِ نگرانی او جی ڈی سی ایل جنڈ میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس اور دیگر متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون سے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔

ڈی پی او  موارہن خان کی   ہدایات پر ایس پی انویسٹی گیشن کی زیرِ نگرانی او جی ڈی سی ایل جنڈ میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس اور دیگر متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون سے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں