راولپنڈی،خاتون کو ہراساں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

راولپنڈی،خاتون کو ہراساں اور جان سے  مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی۔۔۔

 دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا، مدعیہ مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے اسے گالم گلوچ کیں،ذدوکوب کرنے کی کوشش کی اور دھمکیاں دیں، سول لائنز پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں