سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے وا لا ملزم گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون  کو ہراساں کرنے وا لا ملزم گرفتار

اسلام آباد (دنیا نیوز )سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے وا لا ملزم رضوان اللہ گرفتار ۔۔۔

،این سی سی آئی اے اسلام آباد نے خاتون کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ملزم نے خاتون کی نازیبا تصاویر واٹس ایپ اکاؤنٹس کے ڈسپلے پر لگا کر عام کیں ،ملزم نے غیر قانونی طور پر خاتون کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی اور ڈیٹا چوری کیا ،ملزم کی جانب سے خاتون کو رقم نہ دینے کی صورت میں تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں