نوشہر ہ ،نشے کیلئے رقم نہ دینے پر بیٹے نے والد کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ جلوزئی خون سفید ہوگیا ، نافرمان بیٹے نے آئس نشہ کے لیے رقم نہ دینے پر والد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔۔۔
چراٹ روڈ جلوزئی کیمپ مہاجر بازار نزد سلورم مل میں مسلح نقاب پوش ملزم نے فائرنگ کرتے ہوئے افغان مہاجر نور محمد کو موت کے گھات اتار دیا۔