کلر کہار ،ویگن سٹینڈ کے باہر کھڑی گاڑیاں تھانے بند ،مقدمہ درج
کلرکہار(نمائندہ دنیا) ڈی ایس پی ٹریفک چکوال نے کلرکہار ویگن سٹینڈ کے باہر روڈ پر کھڑی گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے موقع پر کھڑی گاڑیوں تھا نے میں بند کر دیا ، ایف آئی آر درج ۔۔۔
میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویگن سٹینڈ مالکان کو بھی سختی سے بتا دیا ہے کہ کوئی ویگن بھی مین روڈ پر کھڑی کر کے سواریاں نہ بیٹھائی جائیں ورنہ سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔