رانا مشہود احمد اور پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی ملاقات،اوورسیز یوتھ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

رانا مشہود احمد اور پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی ملاقات،اوورسیز یوتھ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان اور برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کے۔ ۔

 درمیان لندن میں اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان نوجوانوں کے لئے روزگار، یوتھ انگیجمنٹ اور اوورسیز یوتھ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رانا مشہود نے کہا کہ اوورسیز یوتھ انگیجمنٹ قومی یوتھ ایجنڈے کو مزید مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں