پارلیمانی کاکس برائے بچوں کے حقوق اور یونائیٹڈ گلوبل آرگنائزیشن کا مشترکہ اجلاس

 پارلیمانی کاکس برائے بچوں  کے حقوق اور یونائیٹڈ گلوبل آرگنائزیشن کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد (اے پی پی) پارلیمانی کاکس برائے بچوں کے حقوق اور یونائیٹڈ گلوبل آرگنائزیشن آف ڈویلپمنٹ کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا ۔۔

پارلیمانی کاکس برائے بچوں کے حقوق کی کنوینر ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹرنگہت شکیل خان نے کی۔ شرکا نے بچوں کو متاثر کرنے والے اہم مسائل پر گفتگو کی جن میں بچوں کے تحفظ کے طریقے ، نابالغوں کے انصاف میں اصلاحات، جسمانی سزا اور بچوں سے بھیک مانگنا شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں