تلہ گنگ ،موٹر سائیکل چوری دیگر جرائم میں ملو ث ملزم گرفتار

 تلہ گنگ ،موٹر سائیکل چوری دیگر جرائم میں ملو ث ملزم گرفتار

تلہ گنگ(نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ اور ان کی ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے۔

 خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد تیس بور پسٹل اور متعدد مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، جنہیں قانونی تحویل میں لے لیا گیا ہے ۔ ابتدائی تفتیش میں ملزمان کے شہر اور گرد و نواح میں موٹر سائیکل چوری اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں