مقدمات کے چالان بروقت عدالت میں جمع کرائے جائیں ایس ایس پی انویسٹی گیشنز

  مقدمات کے چالان بروقت عدالت میں جمع کرائے جائیں  ایس ایس پی انویسٹی گیشنز

راولپنڈی(خبر نگار)ایس ایس پی انویسٹی گیشنز ناصر علی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ ہوئی ،کارکردگی کا جائزہ لیا۔۔

 اور ہدایات دیں، ناصر علی کا کہنا تھا کہ سنگین و دیگر نوعیت کے مقدمات میں بروقت چالان مرتب کرکے عدالت میں جمع کرائے جائیں ، چالان پینڈنسی کو جلد از جلد کلئیر کرنے کی ہدایت، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں