مردان ،فائرنگ سے نوجوان قتل
مردان ( نمائندہ دنیا ) فاطمہ ملیانوں کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 30 سالہ سید حامد باچا جاں بحق ہوگیا ۔ نعش کو انذرگی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
فاطمہ ملیانوں کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 30 سالہ سید حامد باچا جاں بحق ہوگیا ۔ نعش کو انذرگی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔