کھیوڑہ، گھر کے اندر سے 2موٹرسائیکل چوری
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) تھانہ جلال پور شریف کے علاقہ چک مجاہد جنوبی میں چور رات کی تاریکی میں غلام عباس کے گھر سے دو موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے۔
تھانہ جلال پور شریف کے علاقہ چک مجاہد جنوبی میں چور رات کی تاریکی میں غلام عباس کے گھر سے دو موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے۔