پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات مکمل

پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات مکمل

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن میل اور فیمیل ونگ کے انتخابات مکمل ہو گئے۔

 میل ونگ کے سرپرست اعلیٰ عبد الرشید اعوان، صدر ابرار احمد ،جنرل سیکرٹری عامر انور اور خواتین ونگ کی ڈویژنل سرپرست اعلیٰ مسز مسرت ، صدر مسز سکینہ تاج ، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر میمونہ اسماعیل منتخب ہوئی ہیں ، راولپنڈی کے سرپرست راجہ شبیر احمد، صدر آغا شھاب ، سیکرٹری جنرل نعیم اکبر جبکہ خواتین ونگ کی سرپرست اعلیٰ مسز ندیمہ تصدق، صدر مسز عنبرین ، سیکرٹری جنرل مسز شازیہ شاہین کامیاب ہوئی ہیں ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں