سینئر ایڈوائزر ٹو سی ایم پنجاب سینیٹر انوشہ رحمان کی زیرصدارت اجلاس
لاہور(دنیا رپورٹ)سینئر ایڈوائزر ٹو سی ایم پنجاب انوشہ رحمان سے امریکی کونسل جنرل سٹیٹسن سینڈ رس کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔
انوشہ رحمان نے ن لیگ کے مختلف ادوار میں شروع ڈیجیٹل پروجیکٹس بارے بریف کیا۔ امریکی قونصل جنرل کا کہنا تھاحکومت پنجاب کے ٹیکنالوجی شعبہ میں جاری اقدامات سے اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔