شاہدرہ اور دوتارہ ڈیموں پر کام تیز کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے

شاہدرہ اور دوتارہ ڈیموں پر کام  تیز کیا جائے، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جڑواں شہروں میں پانی کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

پانی کے مسائل کے مستقل حل کیلئے شاہدرہ اور دوتارہ ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔  چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ شاہدرہ اور دوتارہ ڈیموں پر کام تیز کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں