راولپنڈی، 181 پیشہ ور بھکاری گرفتار

راولپنڈی، 181 پیشہ ور بھکاری گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار)پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 12 روز کے دوران شہر بھر سے 181 پیشہ ور بھکاری گرفتار، زیر حراست افراد میں 90 مرد، 87خواتین اور 4خواجہ سرا شامل ہیں۔

پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 12 روز کے دوران شہر بھر سے 181 پیشہ ور بھکاری گرفتار، زیر حراست افراد میں 90 مرد، 87خواتین اور 4خواجہ سرا شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں