ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری، مسائل سنے

ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری، مسائل سنے

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی کھلی کچہری، عوامی مسائل اور شکایات سنیں، موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کئے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی کھلی کچہری، عوامی مسائل اور شکایات سنیں، موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کئے۔ متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی۔ اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں