ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرانیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرانیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی جی سیف سٹی و ڈی آئی جی ٹریفک ہارون جوئیہ کی زیر صدارت اجلاس۔۔۔

 بڑی شاہراہوں پر ٹریفک کی مؤثر روانی کو یقینی بنانے، لین اور لائن کی وائلیشن پر قابو پانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنے کے احکامات جاری کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں