اسلام آباد میں سرچ آپریشن ،گھروں گاڑیوں کی چیکنگ، 2 افراد تھانے بند

اسلام آباد میں سرچ آپریشن ،گھروں گاڑیوں کی چیکنگ، 2 افراد تھانے بند

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران 116 افراد، 52 گھروں، 52 موٹر سائیکلوں اور 16 گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے دو مشکوک افراد اور چھ موٹر سائیکلوں کو تھانہ منتقل کیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران 116 افراد، 52 گھروں، 52 موٹر سائیکلوں اور 16 گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے دو مشکوک افراد اور چھ موٹر سائیکلوں کو تھانہ منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں