نوشہرہ، موٹرسائیکل حادثہ میں زخمی ہونیوالا نوجوان چل بسا
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) شیدو محلہ خان خیل کا موٹرسائیکل حادثہ میں زخمی ہونیوالا نوجوان خالد اعظم چھ روز بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔۔
، پولیس کے مطابق خالد اعظم نماز کی ادائیگی کیلئے مسجد جار ہا تھا کہ ون ویلنگ کرنیوالے نوجوانوں نے اسے ٹکرماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔