کھیوڑہ، منشیات فروش کو ایک سال قید، 20 ہزار جرمانہ
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 144/24 بجرم CNSA 9(ii)5 تھانہ سول لائنز کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرم آصف کو 1 سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا۔
معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 144/24 بجرم CNSA 9(ii)5 تھانہ سول لائنز کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرم آصف کو 1 سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا۔