طلبہ کے وفد کا پارلیمنٹ ہائو س کا دورہ قانون سازی بارے بریفنگ

طلبہ کے وفد کا پارلیمنٹ ہائو س کا دورہ  قانون سازی بارے بریفنگ

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )خصوصی افراد کی دیکھ بھال کے حوالے سے قائم فاؤنڈیشن میں زیرتعلیم طلبا وطالبات پر مشتمل 12 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ کیا۔

پاکستان کی پارلیمانی تاریخ، آئین کی تشکیل، اور قانون سازی کے عمل کے مختلف مراحل کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وفد نے گلی دستورِ ،سینیٹ ہال کا دورہ کیا، جہاں انہیں پارلیمنٹ کے نظامِ کار، سینیٹ کے کردار، قانون سازی کے طریقہ کار، اور قائمہ کمیٹیوں کے کردار کے حوالے سے جامع بریفنگ فراہم کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں