چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسر تلہ گنگ محمد اخلاق کا تبادلہ منسوخ
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) پارلیمانی سیکرٹری پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک شہر یار اعوان کی کاوشوں سے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسر تلہ گنگ محمد اخلاق کا تبادلہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
پارلیمانی سیکرٹری پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک شہر یار اعوان کی کاوشوں سے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسر تلہ گنگ محمد اخلاق کا تبادلہ منسوخ کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن حکومت سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔