کامیابی کیلئے اللہ اور اس کے رسولؐ کی اطاعت ضروری ،ریاض شاہ

کامیابی کیلئے اللہ اور اس کے رسولؐ کی اطاعت ضروری ،ریاض شاہ

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار) سرپرست اعلیٰ ادارہ تعلیمات اسلامیہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ نبی مکرم ﷺ جس زندگی کی طرف دعوت دیتے ہیں۔۔۔

 وہ عزت، وقار اور تکریم کی زندگی ہے ، جس کا تقاضہ ہے کہ اللہ اور اس کے رسولؐ کی اطاعت اختیار کی جائے اور معاشرے میں اعلیٰ اقدار کے فروغ کے لیے مسلسل جدوجہد کی جائے۔ وہ ہفتہ وار محفلِ ذکر و درسِ قرآن سے خطاب کر رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں