راولپنڈی، والدہ کی شادی کا رنج، سوتیلے باپ کو قتل کرنیوالے دونوں بیٹے گرفتار

راولپنڈی، والدہ کی شادی کا رنج، سوتیلے  باپ کو قتل کرنیوالے دونوں بیٹے گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل اپنے سوتیلے والد کو قتل کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق دونوں بھائیوں کو والدہ کی شادی کا رنج تھا، جس پر ملزمان نے اپنے سوتیلے والد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ گرفتار افراد واردات کے بعد روپوش ہوگئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں