ستھرا پنجاب، راولپنڈی میں انسداد کوڑا کرکٹ آگاہی مہم، مساجد سے اعلانات

ستھرا پنجاب، راولپنڈی میں انسداد کوڑا  کرکٹ آگاہی مہم، مساجد سے اعلانات

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی ڈویژن میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری انسدادِ کوڑا کرکٹ آگاہی مہم کو ۔۔۔

مزید مؤثر اور ہمہ گیر بنانے کیلئے جمعہ کو راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے 6اضلاع کی تمام 22تحصیلوں کی جامع مساجد سے خصوصی اعلانات کروائے گئے ۔ علمائے کرام نے خطبات میں صفائی کی دینی، اخلاقی اور سماجی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے نمازیوں پر زور دیا کہ وہ اپنے گھروں، محلوں اور بازاروں کو صاف رکھ کر ایک مہذب معاشرے کے قیام میں کردار ادا کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں