رکن قومی اسمبلی نوید قمر کی ایرانی سفارتخانہ آمد آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کی

رکن قومی اسمبلی نوید قمر کی ایرانی سفارتخانہ آمد  آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کی

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)کنوینر پاکستان ایران پارلیمانی فرینڈشپ گروپ اور رکنِ قومی اسمبلی سید نوید قمر نے گزشتہ روز ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔

انہوں نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور کتابِ تعزیت میں اپنے تاثرات قلمبند کیے ۔نوید قمر نے کہا کہ یہ سانحہ نہ صرف ایران بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں