نوشہرہ، ٹریفک حادثہ، 2افراد جاں بحق، 3شدید زخمی
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ رشکی انٹرچینچ کے قریب اسلام اباد موٹروے رسالپور باباجی کلی کے مقام پرتین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔ جاں بحق اور زخمیوں کو قاضی حسین احمدمیڈیکل کمپلکس نوشہرہ منتقل کردیا۔
نوشہرہ رشکی انٹرچینچ کے قریب اسلام اباد موٹروے رسالپور باباجی کلی کے مقام پرتین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔ جاں بحق اور زخمیوں کو قاضی حسین احمدمیڈیکل کمپلکس نوشہرہ منتقل کردیا۔