حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ انسانیت کیلئے عملی معجزہ ،طاہر القادری

حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ  انسانیت کیلئے عملی معجزہ ،طاہر القادری

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے عملی معجزہ ہے ۔

 آپ ﷺ کی زندگی کا ہر پہلو انسان کو اعلیٰ اخلاق، بلند کردار اور خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سیکرٹریٹ میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں منعقدہ روحانی و تربیتی اجتماع کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں