نوشہرہ ،مستورات کے جھگڑے پر نوجوان قتل
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ خیبرضلع باڑہ کا 20سالہ نوجوان مستورات تنازعہ پر بے دردی سے قتل۔ نعش ترلاندی میرہ کھیتوں سے برآمد۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس منتقل کردیاگیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول کی نعش ورثا کے حوالے کردی گئی۔
نوشہرہ خیبرضلع باڑہ کا 20سالہ نوجوان مستورات تنازعہ پر بے دردی سے قتل۔ نعش ترلاندی میرہ کھیتوں سے برآمد۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس منتقل کردیاگیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول کی نعش ورثا کے حوالے کردی گئی۔