ایران کیخلاف امریکی واسرائیلی جارحیت کھلی بد معاشی ،فلاح پا رٹی

 ایران کیخلاف امریکی واسرائیلی  جارحیت کھلی بد معاشی ،فلاح پا رٹی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری،سیکرٹری جنرل سید راشد گردیزی ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی واسرائیلی جارحیت کھلی بدمعاشی ہے ۔۔۔

سکول کے معصوم بچوں کے قتل عام سے لے کر علی لاریجانی کی شہادت تک امر یکا واسرائیل اور انکے حواریوں کا ظلم ہر روز ایک نئی داستان رقم کر رہا ہے ۔،امریکی بدمست ہاتھی کو لگام نہ دی گئی تو پوری دنیا کے امن کو خطرہ لا حق رہے گا ،ٹرمپ دور حاضر کا ہٹلر بننے کی راہ پر گامزن ہے ۔ ایران کی اعلٰی سیاسی قیادت کاقتل بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں