عید الفطر پر شکر پڑیاں، دامن کوہ ،لیک ویوپارک فیملیز کیلئے کھلے رہیں گے

عید الفطر پر شکر پڑیاں، دامن کوہ ،لیک  ویوپارک فیملیز کیلئے کھلے رہیں گے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) عید الفطر پر اسلام آباد انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر شکرپڑیاں نیشنل پارک، لیک ویو پارک اور دامنِ کوہ کو 20 سے 23 مارچ تک فیملیز کیلئے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

عید الفطر پر اسلام آباد انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر شکرپڑیاں نیشنل پارک، لیک ویو پارک اور دامنِ کوہ کو 20 سے 23 مارچ تک فیملیز کیلئے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں