عیدالفطر پر بلا تعطل پانی اور سیوریج کی سہولیات فراہم کی جا ئیں گی ،واسا راولپنڈی

    عیدالفطر پر بلا تعطل پانی اور سیوریج کی  سہولیات فراہم کی جا ئیں گی ،واسا راولپنڈی

راولپنڈی (نیوزرپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی عزیز اﷲ خان نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کو بلا تعطل پانی اور۔۔

 سیوریج کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی اور کسی بھی شکایت پر فوری کارروائی کی جائے گی، اس ضمن میں تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ عید کی چھٹیوں کے دوران واٹر سپلائی اور سیوریج کے افسران کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں