دو خواتین پر بہیمانہ تشدد

دو خواتین پر بہیمانہ تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلح ملزمان شہید کی بیوہ اور بہن کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر فرار ہو گئے ۔

موضع چاندنہ میں حوالدار حنیف شہید کے گھر پر لوگ فاتحہ خوانی کیلئے آ رہے تھے کہ اظہر وغیرہ نے شہید کی بیوہ شازیہ اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنا یا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں