گن پوائنٹ پرنقدی چھین لی

 گن پوائنٹ پرنقدی چھین لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) راہزنی و چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران بھیرہ کے قریب چار نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر سعد سے ہزاروں روپے نقدی چھین کر لے گئے ،جبکہ گلشن رحمان کے علی کے گھر سے قیمتی سامان، نقدی وغیرہ چھین لی ۔

راہزنی و چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران بھیرہ کے قریب چار نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر سعد سے ہزاروں روپے نقدی چھین کر لے گئے ،جبکہ گلشن رحمان کے علی کے گھر سے قیمتی سامان، نقدی وغیرہ چھین لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں